2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز کے زیرِاہتمام
22 فروری بروزمنگل بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں پاک صوبائی و ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدرسۃ
المدینہ گرلزکی رکن عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو تربیت کے مدنی پھول سمجھائے
اور سالانہ سیزن رمضان ڈونیشن،شخصیات و
سرپرست اجتماع منعقد کرنے کے اہداف دیئے نیز نیو نظام کے مطابق اپنی اپنی ذمہ داری کے کام، نیو نظام کے نفاذ کا جائزہ اور نیو
مدارس کے آغازپر تبادلہ خیال ہوا۔