20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران شعبہ رابطہ برائے تاجران پاکستان محمد ندیم عطاری کا دورہ اور فطاراجتماع میں بیان
Tue, 20 Apr , 2021
3 years ago
شعبہ
رابطہ برائے تاجران دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 17اپریل بروز ہفتہ نگران
شعبہ رابطہ برائے تاجران پاکستان محمد ندیم
عطاری نے کامونکی کابینہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے النور رائس کارپوریشن، کریانہ مرچنٹ صدر، موڑ ایمن آباد غلہ منڈی
میں شخصیات سے ملاقات کی مزید اس موقع پر کامونکی میں افطاراجتماع کا سلسلہ ہوا جہاں نگران شعبہ رابطہ برائے تاجران پاکستان محمد ندیم عطاری نے سنتوں بھرا
بیان کرتے ہوئے صدقہ کی ترغیب دلائی اور
آخر میں اپنے عطیات دعوتِ اسلامی کو دینے کا ذہن دیا۔رکن کابینہ محمد وسیم عطاری کی
کوشش سےکثیر تعداد میں مدنی عطیات کی کلیکشن ہوئی۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے تاجران
گجرانوالہ زون)