18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام پاکستان کے شہرنیو گدوال میں مدنی
انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و
بیش41 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے، مدنی انعامات پر عمل
کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔