8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کراچی ایسٹ
زون ناظم آباد کابینہ کی مدنی انعامات  ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا اجلاس 
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 8 Jul , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات  کے زیر ِ اہتمام6جولائی 2020ء بروز پیر کراچی ایسٹ زون ناظم آباد کابینہ
کی مدنی انعامات  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
اجلاس ہواجس میں  ڈویژن مدنی انعامات ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 کابینہ مدنی انعامات ذمہ دار  اسلامی بہن نے احساس ذمہ داری پر مدنی پھول دیتے
ہوئے ذمہ داراسلامی بہنوں سے رابطہ مضبوط
کرنے، مدنی انعامات و مدنی مذاکرہ کارکردگی
بہتر بنانے، مدنی انعامات و مدنی مذاکرہ اجتماعات کرنے، شیڈول جمع کروانے اور ماتحت سے شیڈول لینے، ڈویژن
تا ذیلی ماہانہ اجلاس کرنے اور اس کی کارکردگی دینے کی ترغیب دلائی نیز ماہانہ مدنی
حلقےمیں شرکت کا ذہن دیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	