18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 18فروری2020ء کو ڈویژن نارووال میں مدنی
انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی
انعامات کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے
سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
مدنی کاموں میں حصہ لینے، مدنی انعامات پر عمل کرنے اور ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ اجتماعِ پاک میں مدنی انعامات کے اور مکتبۃالمدینہ کے مختلف
رسالے بھی تقسیم کئے گئے۔