18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 18 فروری2020ء بروز منگل ملتان ریجن
کے مظفر گڑھ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ذیلی تا زون سطح کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ
لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز مدنی انعامات، مدنی مذاکرہ اور مدنی
بہاروں تینوں شعبوں کے حوالے سے اہم امور
پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔