دعوت اسلامی کے  شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں کے زیرِ اہتمام نگران مجلس غلام الیاس عطاری نے علی والا شیر شاہ ٹاؤن ملتان اور بہاولپور روڈ موسیٰ پاک شہید ٹاؤن ملتان میں 18 دسمبر2023ء کو گلی گلی مدرسۃ المدینہ پلاٹس کا وزٹ کیا۔

نگران مجلس نے گلی گلی مدرسۃالمدینہ گرلز کے مقامات کا وزٹ کیا اور وہاں جاری تعمیرات کا جائزہ لیا نیز محارم سے ملاقات کی اور ان کو طالبات کی تعداد میں اضافے کے لئے نکات بتائے ۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)