23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں سیکورٹی
دیپارٹمنٹ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں فیضان مدینہ ملتان سیکورٹی کے اسلامی بھائیوں سمیت دیگر اہم ذمہ
داران نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں نگرانِ ڈیپارٹمنٹ محمد عادل
عطاری نے ذمہ داران سے مختلف موضوعات پر گفتگوکی اور رمضان اعتکاف کے اہداف دیئے
نیز رمضانُ المبارک میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کے لئے کئے جانے والے عطیات کی
کارکردگی کا جائزہ لیا۔
مزید نگرانِ ڈیپارٹمنٹ نے وہاں موجود اسلامی
بھائیوں کو افطار اجتماعات کرنے اور فطرہ مہم کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہا رکیا۔(رپورٹ:احتشام نوید عطاری سکیورٹی
آفس، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)