20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن ملتان، زون احمد پور ، کابینہ خانقاہ میں دو ڈویژنوں کا بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماع کا سلسلہ کیا
گیا جس میں زون مدنی انعامات ذمہ دار نے مدنی انعامات پر عمل کر کے روزانہ اپنا
محا سبہ کرنے کی اہمیت پر بیان کیا اور ذمہ داراسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کا رسالہ اور مدنی انعامات اپیلیکیشن
عام کرنے کی ترغیب دلائی مدنی مذاکرہ آڈیو اور لنک کے ذریعے سننے کی ترغیب دلائی
جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔