مجلس اصلاح
اعمال کے تحت ملک و بیرون ملک کی مختلف مدنی کاموں کی تحریک کی کارکردگی
شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے
مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ ملک و بیرون ملک میں ہونے والے مختلف
مدنی کاموں کی تحریک کارکردگی درجِ ذیل
ہے:
روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 77ہزار882
روزانہ ایک پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:22ہزار60
روزانہ آدھا پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:29ہزار657
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 55ہزار937
1200 مرتبہ درودپاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:44ہزار349
313مرتبہ درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 64ہزار668
12 منٹ مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 71ہزار231
نفل روزوں کی نیتیں کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 10ہزار864
نفل روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 8ہزار685
تہجد کی نماز ادا کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 11ہزار101
اگر کوئی
اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں: