پاکستان کے شہر کراچی ریجن زون کراچی ایسٹ کی
کابینہ میر پور ساکرو میں مجلس مدنی انعامات کامدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام13
اگست 2020ء پاکستان کے شہر کراچی ریجن زون کراچی ایسٹ کی کابینہ میر پور
ساکروبذریعہ کانفرنس کال مدنی مشورہ ہواجس میں تین ڈویژن سطح مد نی انعامات
ذمہ داراسلامی بہنون نے شرکت کی۔
کابینہ مشاورت
ذمہ دار اسلامی بہن نے ماتحت ذمہ داراسلامی
بہنوں کو مدنی پھول دیتے ہوئے مدنی
انعامات ، مدنی مذاکرہ ،مدنی تحریکوں پر کلام کیا اور اپنے شعبہ کو مضبوط کرنے کے
لیے مدنی انعامات اجتماعات کی بھر پور ترغيب دلائی۔
پاکستان کے شہر فیصل آباد زون میانوالی کابینہ نور پور میں مجلس مدنی انعامات کا اجتماع

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی
انعامات کے زیر اہتمام 13 اگست 2020ء پاکستان
کےشہر فیصل آباد زون میانوالی کابینہ نور پور میں مدنی انعامات اجتماع منعقد ہوا جس میں مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی مذاکرے کے موضوع پر بیان
کرتے ہوئے مدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیا ،مدنی انعامات کی الجھنوں کو دور کیا
،آسانیاں بیان کیں نیز مدنی مذاکرہ دیکھنے اور اس کی دعوت عام کرنے کی
ترغیب دلائی اور مدنی انعامات کی ایپلیکیشن استعمال کرنے کا طریقہ کار بھی سمجھایا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام12
اگست 2020ء پاکستان کے شہر فیصل آباد ریجن ، میانوالی زون ، کابینہ میانوالی
میں مدنی انعامات اجتماع منعقد ہوا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو قفل مدینہ لگانے کے بارے میں مدنی پھول عطا
فرمائے ، مدنی انعامات کی الجھنیں سمجھائیں اور مدنی انعامات کی ایپلیکیشن استعمال کرنے کا
طریقہ کار بھی سمجھایا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی
انعامات کے زیر اہتمام 16 اگست 2020ء کو پاکستان
کے شہر حیدر آباد ریجن، لاڑکانہ زون ، کابینہ
لاڑکانہ میں بذریعہ اسکائپ اجتماع منعقد ہوا جس میں 70 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن
دیا ،مدنی انعامات کی الجھنوں کو دور کیا، آسانیاں بیان کی گئیں ۔ اس اجتماع میں
محاسبہ کے موضوع پر مدنی انعامات زون ذمہ
دار نے بیان کیا نیز اجتماع میں مدنی انعامات کی اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنا پھر اپلیکیشن پر اعمال کا محاسبہ کرنے کا تفصیلا طریقہ
سمجھایا گیا نیز مدنی انعامات کی الجھنوں کے سمجھانے کی ترکیب بنی ۔
اجتماع میں کئی اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ اپلیکیشن
ڈاؤن لوڈ کی اور ہر ماہ اپنی ذیلی ذمہ داران کو اپنی کارکردگی جمع کروانے کی بھی نیتیں پیش کیں آخر
میں اسلامی بہنوں نے بھی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار فرمایا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام15
اگست 2020ء کو پاکستان کے شہر حیدر آباد ریجن، لاڑکانہ زون ، کابینہ دادو میں مجلس مدنی
انعامات کا اجتماع منعقد ہواجس میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی انعامات کی اہمیت بیان کرتے
ہوئے مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا نیز مد نی انعامات پر عمل کرنے کے حوالے سے پیدا
ہونے والے اس کا حل بھی پیش کیا ۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 16اگست2020ء کو پاکستان
نگران اسلامی بہن نے میر پور کشمیر زون و کابینہ نگران اور زون مشاورت کی اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی
مشورہ کیا جس میں مبلغہ دعوتِ اسلامی نے
محاسبے کے مدنی پھول بیان کیے۔ لاک ڈاؤن کی
وجہ سے جن مدنی کاموں میں کمزوری آئی ان کو دور کرنے، شیڈول بنانے ، کارکردگی شیڈول بروقت اپنی ذمہ دار کو جمع کروانے اور ماتحت سے وصول کر کے
چیک کرنے ، نئی جگہوں پر مدنی کام کا آغاز کرنے اور تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دیئے گئے ۔
پاکستان نگران اسلامی بہن کی شخصیت اسلامی
بہن سے ملاقات و انفرادی کوشش

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 15اگست 2020ء پاکستان نگران اسلامی بہن نے اسلام آباد شہر میں ماربل فیکٹری کے اونر کے
گھر کی اسلامی بہن سے ملاقات و انفرادی کوشش کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے انہیں دعوت ِاسلامی
کا مختصر تعارف پیش کیا ، ہفتہ وار درس میں شرکت کی دعوت دی نیز مدنی مذاکرہ
سننے ، آن لائن مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے اور شارٹ کورسز کرنے کی ترغیب دلائی گئی ۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 15 اگست 2020ء نگران عالمی
مجلس مشاورت کا چند شخصیات کے درمیان بیان ہوا جس میں پاکستان تحریک انصاف کی
مختلف خواتین MPA, MNA وغیرہ نے شرکت کی۔
نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے اپنے بیان میں رشتے داروں کے ساتھ
حسنِ سلوک کرنے، ان کی مدد کرنے اور ان سے
تعلقات قطع نہ کرنےسے متعلق مدنی پھول دیئے
۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 15 اگست2020ء نگران عالمی مجلس مشاورت کا مدنی مشورہ ہواجس میں شعبہ مجلس اجارہ ذمہ دار عالمی سطح ، کفن دفن ذمہ دار عالمی سطح ، مجلس شارٹ کورسز ذمہ دار اور مجلس دار السنہ للبنات ذمہ دار اسلامی بہنوں شرکت کی۔
نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شعبہ ذمہ داران کے تحت جو مفتشات کا کام ہے
اسے مضبوط بنانے کے حوالے سےکلام ہوا ۔

Under the Short
Courses Majlis for Islamic sisters, “Taharat Course” has started on 17th
August, 2020 in Lancashire, U.K.
This course will
last five days and the duration is 1 hour. 24 Islamic sisters are attending the
course and are learning the method of Wudu, Ghusl and Tayammum, rulings
regarding used water and the topic of impurities, and how to purify clothes.

Under the
supervision and guidance of Dawateislami, online “Dua e Shifa”
gatherings were held on 16 August 2020 at various locations in UK Birmingham Region
(North South East
Birmingham, Walsall, Black Country, Bristol, Sandwell) attended by at
least 298 Islamic sisters. The key
speaker Islamic sister explained the virtues of patience over illness, thereby
giving a mind set to have patience whenever illnesses and afflictions, affect
us. Miscellaneous spiritual cures were also given to the attendees. The sisters
were also guided to visit the sick and lend a helping hand where needed. Collective prayers for the sick, distressed
and the afflicted were made.
آئرلینڈ میں
”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس“ کا سلسلہ

اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام 17 اگست 2020ء کو آئرلینڈ (Ireland )میں ”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس“مکمل
ہوا۔ اس کورس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
اسلامی
بہنوں نے اپنے تاثرات دیتے ہوئے کہا کہ کورس بہت ہی پُرکیف، بابرکت، نورانی اور
معلوماتی تھا۔ اسلامی بہنوں نے تفسیر صراط الجنان پڑھنے اور نئے کورسز میں شرکت
کرنے کی بھر پور نیتیں بھی کیں۔