ماہ جولائی 2020ء میں یوپین ریجن میں ہونے والے
آٹھ مدنی کاموں کی کارکردگی ملاحظہ فرمائیں:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 51
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 571
روزانہ امیراہل سنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 846
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد: 46
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 1336
ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ) 222
وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی
تعداد: 1006
ماہانہ مدنی حلقوں کی تعداد: 10
مدنی حلقوں میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد : 159
مدرسۃ المدینہ بالغات کی تعداد:8
یورپین یونین
ریجن کے ملک اسپین میں بذریعہ کال آن لائن مدنی دورے کا سلسلہ
دعوت اسلامی کے زیر اہتما م 12 اگست 2020ء کو
یورپین یونین ریجن کے ملک اسپین میں بذریعہ کال آن لائن مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس
میں اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ہونے والے دعائے شفاء اجتماع میں
شرکت کی دعوت دی گئی۔
آسٹریلیا سڈنی کابینہ کی ڈویژن میں
بذریعہ اسکائپ دعائے شفاء اجتماع کاانعقاد
دعوت اسلامی کے تحت 12 اگست 2020ء آسٹریلیا سڈنی
کابینہ کی ڈویژن میں بذریعہ اسکائپ دعائے شفاء اجتماع کاانعقادکیا گیا جس میں 14
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے ”بیماری پر صبر کے
فضائل“ پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے بیماریوں
اور مصیبتوں سے نجات کے لئے روحانی علاج بھی پیش کئے ۔
ملک کینیا کے
دو کابینہ ممباسہ اور نیروبی میں بذریعہ اسکائپ دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 11 اور 12 اگست 2020ء
کو سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کے دو کابینہ ممباسہ
اور نیروبی میں بذریعہ اسکائپ دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں30
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے ”بیماری پر صبر کے
فضائل“ پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے بیماریوں
اور مصیبتوں سے نجات کے لئے روحانی علاج بھی پیش کئے ۔
دعوت اسلامی کے تحت 12 اگست 2020ء کوسینٹرل
افریقہ ریجن کے ملک کینیا میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ممباسہ کابینہ کی تمام
شعبہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
ملک
نگران اسلامی بہن نے مدنی کاموں کو بڑھانے اور کمزوریوں کو دور کرنے کے بارے میں
مدنی پھول دیئےجس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
دعوت اسلامی کے تحت 11 اگست 2020ء کوسینٹرل
افریقہ ریجن کے ملک کینیا میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں نیروبی کابینہ کی تمام
شعبہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی کاموں کو بڑھانے
اور کمزوریوں کو دور کرنے کے بارے میں مدنی پھول دیئےجس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 11 اگست 2020ء کو نارتھ امریکہ ریجن
اسلامی بہنوں کامدنی مشورہ ہواجس میں امریکہ کے شہر نیویارک، ہیوسٹن، شگاگواور سکرامنٹو
اور کینیڈاکے شہر تھورن کلف مانٹر یال، سرے اور کیلگری کی مدنی انعامات ڈویژن سطح
کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی انعامات پر مقرر رکن عالمی مجلس مشاورت
اسلامی بہن نے بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے میں اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ
لیتے ہوئےان کی تربیت کی ۔ ذمہ داراسلامی بہن نے انہیں مدنی انعامات اور مدنی
مذاکرہ کی کارکردگی کو مزید بڑھانے کے حوالے سے نکات فراہم کرتے ہوئے محاسبہ تحریک
کو مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی۔ مدنی مشورے میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کو کارکردگی
جدول کی اہمیت اور وقت جمع کروانے پر گفتگو کی گئی۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 11اگست کو ممبئی ریجن کی حبلی
زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کا اہتمام کیاجس میں ڈویژن تا کابینہ
نگران اور شعبہ جات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ممبئی ریجن کی ہبلی زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں میں سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے آٹھ مدنی کام مضبوط
کرنے کے لئے اہداف طے کئے ۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 11اگست2020ء کو ممبئی ریجن ناگپور زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں تمام کابینہ
نگران کے ساتھ شعبہ جات کی ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ممبئی ریجن ناگپور
زون نگران نے مدنی کاموں کو بڑھانے کے لئے فالو اپ کرتے ہوئے مزید اضافے کے لئے اہم نکات پیش کیے اور اہداف
طے کئے ۔
دعوتِ اسلامی کے
زیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں اسلامی
بہنوں نے جولائی 2020ء میں آٹھ مدنی کاموں میں بھرپور طور پر حصہ لیا
جس کی مختصر رپورٹ
ملاحظہ فرمائیے۔
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے 25اسلامی بہنیں مدنی ماحول سے منسلک ہوئیں۔
8536 اسلامی بہنوں
نے روزانہ گھر درس دینے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ 9942اسلامی بہنوں نے امیر اہل سنت کا بیان /مدنی مذاکرہ سننے کا شرف حاصل کیا۔
517 اسلامی بہنوں نے تعداد مدرستہ المدینہ بالغات میں
پڑھایا۔
5179 اسلامی بہنوں نے مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھا۔
1307اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں
شرکت کی۔
849اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار علاقائی دورے میں شرکت کی۔
اسلامی بہنوں 54 ماہانہ مدنی حلقے منعقد ہوئے۔
563اسلامی بہنوں نے ماہانہ تربیتی حلقوں میں شرکت کی۔
4261اسلامی بہنوں نے مدنی انعامات کے رسائل جمع کرائے۔
دعوتِ اسلامی کے
زیر اہتمام 7 اگست 2020ء کو مجلس
شارٹ کورسزذمہ دار اسلامی بہن نے تمام ریجن
شارٹ کورسز ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ لیا۔مدنی مشورے میں طہارت کورس کے حوالے سے مشورے دیے گئے اور مسائل پر گفتگو ہوئی نیز آنے والے کورس میں مزید بہتری لانے کیلئے کلام ہوا۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
اہتمام3 اگست 2020ء کو مدرستہ المدینہ بالغات کی اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ کا اہتمام کیا جس کی کارکردگی کے مطابق3193 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ پڑھااور 4223 اسلامی بہنوں نے
25گھنٹے قفل مدینہ لگایا۔