12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کراچی  
ریجن بلدیہ کابینہ میں مجلس کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجتماع
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 20 Aug , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 17اگست 2020ء
کو پاکستان کےشہر کراچی  ریجن کی بلدیہ کابینہ میں کفن دفن کے زیر اہتمام
تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 کراچی ریجن کی
مجلس کفن دفن ذمہ دار  اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اورتربیتی اجتماع میں’’ غسل ِمیت ‘‘  کے طریقے
کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں نیز اسلامی بہنوں کو مفتشہ ٹیسٹ دینے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے
کی ترغیب دلائی۔
            Dawateislami