10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے
تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن میں بذریعہ کال مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں
حیدرآباد ریجن کی زون مشاورتوں کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کے دینی کاموں میں
مضبوطی کے لئے تقرری مکمل کرنے کاذہن دیا اوراسلامی بہنوں کوشعبے کے نکات کا مطالعہ کرنے کی ترغیب دلائی نیز
ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کرنے پر توجہ دلائی اور شخصیات تک انگلش ماہنامہ
فیضان مدینہ پہچانے کا ذہن دیا ۔آخر میں کارکردگی
فارم سمجھانے کا سلسلہ ہوا جس پر اسلامی
بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔