دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے زیر اہتمام پاکستان کے
مختلف شہروں ( گوجرہ، میلسی، گجرات، جیکب آباد اور بہاولنگر) میں مجلس امامت کورس کے تحت فائنل امتحان کا سلسلہ جاری ہے ۔
6اکتوبر 2020ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل
آباد میں تربیتی اجتماع ہوا جس میں مختلف زون میں قائم جامعۃ المدینہ کے ناظمین اور اساتذہ کرام نے
شرکت کی۔
نگران پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد شاہد
عطاری، اراکین کابینہ حاجی محمد اسد عطاری مدنی، حاجی جنید عطاری مدنی اور نگران مجلس
تعلیمی امور نے مختلف امور پر شرکا کی تربیت کی اورمدنی پھول ارشاد فرمائے۔
پاکستان کی
تمام ریجن شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں پاکستان کی تمام ریجن شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں پاک شارٹ کورسز
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور مفتشہ ٹیسٹ کے مسائل پر
گفتگو کی نیز”کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“
سے متعلق اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
پاکستان
نگران اسلامی بہن کی جامعۃ المدینہ
للبنات فیضان عطار راولپنڈی کے رداِ پوشی
اجتماع میں شرکت
دعوت اسلامی
کے تحت 5اکتوبر 2020ء کو پاکستان نگران اسلامی بہن نے جامعۃ المدینہ
للبنات فیضان ِ عطار راولپنڈی کی رداِ پوشی اجتماع میں شرکت کی جس میں
پاکستان نگران نے جامعۃ المدینہ للبنات کی
فارغ التحصیل طالبات کی راداِ پوشی کی ۔
ساؤتھ افریقہ
ریجن ساؤتھ افریقہ میں ”کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“کا آن لائن سلسلہ جاری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیرِ اہتمام07اکتوبر 2020ء کو ساؤتھ افریقہ ریجن ساؤتھ افریقہ میں 3دن پر مشتمل ”کورس
جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“کا آن لائن سلسلہ جاری ہےجس میں کم و بیش 12اسلامی بہنیں
شرکت کررہی ہیں۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو جنت و دوزخ کیا ہیں؟، جنت و دوزخ کہاں ہیں؟،
کیا جنت و دوزخ پیدا ہو چکی ہیں؟، جنت کی نعمتیں کیسی ہوں گی، دوزخ کا عذاب کیسا ہو گا، جنت و دوزخ کے بارے میں ایک مسلمان کا کیا عقیدہ ہونا
چاہیئے،جنت ودوزخ میں لے جانے والے اعمال کے بارے میں نیز اس کے علاوہ بھی بہت کچھ
جاننے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
انڈونیشیا ریجن کے ملک ملائشیا میں ”کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“کا آن لائن
سلسلہ جاری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیرِ اہتمام07اکتوبر 2020ء کو انڈونیشیا ریجن کے ملک ملائشیا میں 3دن پر مشتمل ”کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“کا
آن لائن سلسلہ جاری ہےجس میں کم و بیش 07اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو جنت و دوزخ کیا ہیں؟، جنت و دوزخ کہاں ہیں؟،
کیا جنت و دوزخ پیدا ہو چکی ہیں؟، جنت کی نعمتیں کیسی ہوں گی، دوزخ کا عذاب کیسا ہو گا، جنت و دوزخ کے بارے میں ایک مسلمان کا کیا عقیدہ ہونا
چاہیئے،جنت ودوزخ میں لے جانے والے اعمال کے بارے میں نیز اس کے علاوہ بھی بہت کچھ
جاننے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
عرب شریف اور
کویت میں ”کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“کا
آن لائن سلسلہ جاری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیرِ اہتمام07اکتوبر 2020ء کو مدنی ریجن کے ملک عرب شریف اور کویت میں
3دن پر مشتمل”کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“کا آن لائن سلسلہ جاری ہےجن میں
کم و بیش 31اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو جنت و دوزخ کیا ہیں؟، جنت و دوزخ کہاں ہیں؟،
کیا جنت و دوزخ پیدا ہو چکی ہیں؟، جنت کی نعمتیں کیسی ہوں گی، دوزخ کا عذاب کیسا ہو گا، جنت و دوزخ کے بارے میں ایک مسلمان کا کیا عقیدہ ہونا
چاہیئے،جنت ودوزخ میں لے جانے والے اعمال کے بارے میں نیز اس کے علاوہ بھی بہت کچھ
جاننے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
یوکےریجن کے
شہر برسٹل میں ”کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“کا
آن لائن سلسلہ جاری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیرِ اہتمام07اکتوبر 2020ء کو یوکےریجن
کے شہر برسٹل میں 3دن پر مشتمل ”کورس
جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“کا آن لائن سلسلہ جاری ہےجس میں کم و بیش 31اسلامی بہنیں
شرکت کررہی ہیں۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو جنت و دوزخ کیا ہیں؟، جنت و دوزخ کہاں ہیں؟،
کیا جنت و دوزخ پیدا ہو چکی ہیں؟، جنت کی نعمتیں کیسی ہوں گی، دوزخ کا عذاب کیسا ہو گا، جنت و دوزخ کے بارے میں ایک مسلمان کا کیا عقیدہ ہونا
چاہیئے،جنت ودوزخ میں لے جانے والے اعمال کے بارے میں نیز اس کے علاوہ بھی بہت کچھ
جاننے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
بیلجئیم اور جرمنی میں ”کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“کا آن لائن سلسلہ جاری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیرِ اہتمام07اکتوبر 2020ء کو یورپین ریجن کے ملک بیلجئیم اور جرمنی میں 3دن پر مشتمل ”کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“کا
آن لائن سلسلہ جاری ہےجن میں کم و بیش 18اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو جنت و دوزخ کیا ہیں؟، جنت و دوزخ کہاں ہیں؟،
کیا جنت و دوزخ پیدا ہو چکی ہیں؟، جنت کی نعمتیں کیسی ہوں گی، دوزخ کا عذاب کیسا ہو گا، جنت و دوزخ کے بارے میں ایک مسلمان کا کیا عقیدہ ہونا
چاہیئے،جنت ودوزخ میں لے جانے والے اعمال کے بارے میں نیز اس کے علاوہ بھی بہت کچھ
جاننے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام06 اکتوبر 2020ء کو
لوٹن لندن کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور ربیع الاول کے نکات سمجھائے نیز مدنی کاموں کے حوالے سے تفصیلات پیش کیں۔
دعوت اسلامی کے زیراہتمام یوکے لندن ریجن میں
مختلف مقامات ہیرو، سڈبری ، ولیزڈن گرین ،ٹوٹنگ ،ہنزلو ،ایسٹ ہیم ،ایلفورڈ،والتھم
سٹو، ریڈنگ، ووکنگ، سلاؤ، چیشم، ملٹن کینس، واٹفورڈ، ہائی وکمب، لوٹن، آئلسبری (Harrow, Sudbury, Willesden Green, Tooting,
Hounslow, East Ham, Ilford, Walthamstow, Reading, Woking, Slough, Chesham,
Milton Keynes, Watford, High Wycombe, Luton)میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات منعقدکئے گئے جن
میں کم وبیش 441 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے”امت مصطفیﷺ کی خصوصیات“ کے موضوع پر بیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےنیز مدنی مذاکرہ
دیکھنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کا ذہن دیا۔
یوکے کی
مانچسٹر ریجن گریٹر مانچسٹرمیں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیراہتمام06
اکتوبر 2020ء کو یوکے کی مانچسٹر ریجن گریٹر مانچسٹر (Greater Manchester) میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن
مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
گریٹر مانچسٹر کابینہ اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورماہنامہ فیضان
مدینہ خود بھی پڑھنے اور شخصیات خواتین کو بھی اس کی ترغیب
دلانے کا ذہن دیا۔
لاک
ڈاؤن کے اس مشکل وقت میں مجلس رابطہ کے کام میں مزید کیسے بہتری لائے اس حوالے سے
اہم امور پر مشاورت کی۔
Dawateislami