14 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے کی
مانچسٹر ریجن گریٹر مانچسٹرمیں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Thu, 8 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیراہتمام06
اکتوبر 2020ء کو یوکے کی مانچسٹر ریجن گریٹر مانچسٹر (Greater Manchester) میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن
مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
گریٹر مانچسٹر کابینہ اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورماہنامہ فیضان
مدینہ خود بھی پڑھنے اور شخصیات خواتین کو بھی اس کی ترغیب
دلانے کا ذہن دیا۔
لاک
ڈاؤن کے اس مشکل وقت میں مجلس رابطہ کے کام میں مزید کیسے بہتری لائے اس حوالے سے
اہم امور پر مشاورت کی۔