کراچی میں آرام باغ ریلوے کالونی اور ڈالمیا ،کوئٹہ
میں جناح
اور خضدار کابینہ میں دینی حلقوں کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے تحت آرام باغ ریلوے کالونی، ڈالمیا ،کوئٹہ
کی جناح اور خضدار کابینہ میں ماہانہ ڈویژن
دینی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں 203 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت کی رکن اور مبلغات دعوت اسلامی
نے ’’تقسیم رسائل‘‘ کے موضوع پر بیانات کئے اور ہر ذمہ دار کو
12رسائل تقسیم کرنے کا ذہن دیا جس پرذمہ دارا سلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
کابینہ
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے’’شرعی پردہ کیجئے ‘‘
کے موضوع پر بیانات کئےاوراسلامی بہنوں کو شرعی پردہ کرنے کی ترغیب دلائی۔ اسی طرح
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے’’ مبلغۂ کو
کیسا ہونا چاہیئے ‘‘کے موضوع پر مبلغات کی تربیت کی ۔
دعوت
اسلامی کے تحت کراچی ساؤتھ زون 1 گلشن اقبال کابینہ کی ڈویژن بہادر آباد میں ماہانہ
دینی حلقے کا انعقاد ہوا جس میں تقریباً 80 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ مکتبۃ المدینہ کی زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے تقسیم رسائل کرنے،گھروں
میں اسلامی کتابوں کی لائبریری بنانے کاذہن
دیااور ایصال ثواب کرنے کاطریقہ بتایا جبکہ کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے محافل نعت منعقد
کرنے کاذہن دیانیزاسلامی بہنوں کوشرعی پردہ کرنےکی ترغیب بھی دی۔
رنچھوڑلائن
کابینہ کی ڈویژن سولجر بازار میں ماہانہ دینی حلقے کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے تحت کراچی ساؤتھ زون 1 رنچھوڑلائن کابینہ کی ڈویژن سولجر بازار میں ماہانہ دینی حلقے کا انعقاد ہواجس میں کابینہ مشاورت شعبہ اسلامی بہنوں
کے مدرسۃ المدینہ ، زون مشاورت شعبہ محبتیں بڑھاؤ اور شعبہ ڈونیشن بکس کی زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت تقریباً40 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شرعی پردہ کرنے کے متعلق اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی اورزون مشاورت شعبہ ڈونیشن بکس ذمہ
دار اسلامی بہن نے’’ تقسیم رسائل ‘‘کے
موضوع پر بیان کرتے ہوئے ذمہ داراسلامی بہنوں کو اپنے مرحومین کے ایصال ثواب اور
علم دین کی اشاعت کے لئے تقسیم رسائل کا ذہن دیا ۔آخر میں ذمہ داراسلامی بہنوں نے
اچھی اچھی نیتیں بھی پیش کیں۔
اورنگی
ٹاؤن کابینہ کے 5 مختلف مقامات پر ماہانہ ڈویژن دینی حلقوں
کاانعقاد
دعوتِ
اسلامی کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 اورنگی
ٹاؤن کابینہ کے 5 مختلف مقامات پر ماہانہ ڈویژن دینی حلقوں
کاانعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 571 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوت اسلامی نے 3 مختلف موضوعات پرترغیبی بیانات کئے اورشرعی پردہ کرنےکے حوالےسے ذہن سازی کرتےہوئےاسلامی بہنوں کو نامحرم رشتے داروں سے
پردہ کرنے کا ذہن دیا ۔ اسی طرح دوسرےبیان میں معلمات و مبلغات کو محافلِ نعت کے مدنی پھول بتائے گئے اور دینی کاموں میں مزید بہتری کا ذہن دیا گیا ۔
تیسرا
بیان تقسیم رسائل کے موضوع پر کیا گیا جس
میں اسلامی بہنوں کو علمِ دین پھیلانے کے لئے زیادہ سے زیادہ کتب و رسائل تقسیم
کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔
دعوت
اسلامی کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 ماڑی پور کابینہ میں دینی کام کورس کا انعقاد ہوا جس میں زون نگران
اسلامی بہن نے دینی حلقے کا شیڈول بیان کیا ۔دعوت اسلامی کے دو شعبہ جات ہفتہ وار
سنتوں بھرےاجتماع اور دینی حلقہ کاجدول اسلامی
بہنوں کو پریکٹکلی انداز میں سکھایا ۔
اورنگی ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن بنگلہ بازار علاقہ نشان حیدر میں محفلِ نعت کاانعقاد
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ محفلِ نعت کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 اورنگی ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن بنگلہ بازار علاقہ نشان حیدر میں محفلِ
نعت کاانعقادہوا جس میں کم و بیش50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کا بینہ
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’اسلام کی بے مثال خواتین‘‘ کے موضوع پر بیان
کیا اور اسلامی بہنوں کو آخرت کی تیاری کرنےکا ذہن دیتے ہوئےدعوتِ اسلامی کے تحت
ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی جس پر اسلامی
بہنوں نے شرکت کی اچھی اچھی نیتیں کیں۔آخر
میں اسلامی بہنوں کو مختلف رسائل پیش کئے
گئے۔
دعوتِ
اسلامی کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن سعید آباد اور نیول
کالونی میں ماہانہ ڈویژن دینی حلقوں کاسلسلہ کیا گیا جن میں کم و بیش 82 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
دینی
حلقوں میں شعبہ علاقائی دورہ و اصلاح اعمال للبنات کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔ دینی حلقوں میں’’
مبلغہ کو کیسا ہونا چاہیے‘‘ کے
موضوع پر بیانات کا سلسلہ ہوا اور مُبلغہ
کی اہمیت بتاتے ہوئے مبلغہ کے مقام و رُتبے کے متعلق بتایاگیا نیز دینی کاموں میں
مزید بہتری لانے کا ذہن دیا گیا اوراس
حوالےسےاپڈیٹ نکات بتائے گئے۔شرعی پردہ کرنےکی اہمیت ،اس کے فوائد اور بے پردگی کے
نقصانات اور بے حیائی کی مذمت پر بھی بیانات ہوئے۔
دعوتِ
اسلامی کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 ماڑی پور کابینہ میں دینی کام کورس کاانعقادہوا جس میں شعبہ شب و روز کی زون مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے دعوت اسلامی کے
تحت ہونےوالےدینی کاموں کےحوالے سے اسلامی بہنوں کو معلومات دیں ۔ شعبہ شب و روز
کا تعارف پیش کرتے ہوئےانہیں بروقت دینی کاموں کی مدنی خبریں دینے کا ذہن دیانیز مدنی خبر بنانے کا مکمل طریقہ
بھی سکھایا جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
دعوتِ
اسلامی کےشعبہ اصلاح اعمال للبنات کےتحت کراچی ایسٹ زون 1ملیر کابینہ کی ڈویژن
ماڈل کالونی میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا
جس میں علاقہ و ذیلی مشاورت کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن
ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کےدینی کام کو
مضبوط بنانے اور نیک اعمال کی عاملات میں
اضافہ کرنے کےحوالےسے مدنی پھول دیئے اور اسلامی بہنوں کو پابندی سے مدنی مذاکرہ سننے کی کا ذہن دیا۔ اس
کےعلاوہ شعبے کےدینی کام کرنےکے حوالے سے اہداف دیئے ۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام کراچی ریجن بن قاسم
زون ٹھٹھہ کابینہ کی ڈویژن دابھیجی کے
علاقہ بلال نگر میں ماہانہ دینی حلقہ منعقد ہوا جس میں 20 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے اسلامی بہنوں میں ’’دینی
کاموں کی تقسیم کاری ‘‘کے موضوع پر بیان کیا نیز دعوت اسلامی کے دینی کام مزیدبہتر
انداز میں کرنے پر نکات بتائےاور انہیں
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
A Madani Mashwarah conducted by the country level
Nigraan Islamic sister and the Islah-e-A’maal Zimmadar Islamic sister from
Pretoria Kabinah, South Africa
Under the
supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted by country
level Nigraan Islamic sister and Islah-e-A’maal Zimmadar Islamic sister from
Pretoria Kabinah, South Africa. The country level Nigraan Islamic sister
explained the Zimmadar Islamic sister to prepare and do several good deeds and
further increase the religious activities as well.
A Madani Mashwarah conducted by Country level Nigraan
Islamic sister and the Zimmadar Islamic sister from the Department of short
courses in South Africa
Under the
supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted by Country
level Nigraan Islamic sister and the Zimmadar Islamic sister from the
Department of short courses in South Africa, in the previous days.
The country level
Nigraan Islamic sister reviewed the Kaarkardagi (performance) of the religious
activities conducted by Islamic sisters and did their Tarbiyyah. She motivated
them
(Islamic sisters) to
conduct several short courses in Urdu and English.
Dawateislami