بنگلہ
دیش کی ملک نگران اسلامی بہن کا چندینا
کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے زیرِ اہتمام بنگلہ دیش کی ملک نگران اسلامی بہن کا چندینا کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں
کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 48ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور
اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
بنگلہ
دیش کی ملک نگران اسلامی بہن کاکومیلا کابینہ
کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے زیرِ اہتمام بنگلہ دیش کی ملک نگران اسلامی بہن کاکومیلا کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں
کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 52ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور
اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
بنگلہ
دیش کی ملک نگران اسلامی بہن کاراجشاہی
زون کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے زیرِ اہتمام بنگلہ دیش کی ملک نگران اسلامی بہن کاراجشاہی زون کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کے
ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 12 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز دینی کاموں کی کارکردگی وقت پر جمع
کروانے کی ذہن دی گئی۔
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیر اہتمام کراچی ایسٹ زون 1 ملیر کابینہ
کی ڈویژن ماڈل کالونی علاقہ C9ذیلی
وارثی مسجد میں اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں کم و بیش 13 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے ”اپنی اصلاح“ کے موضوع پر بیان کیا اور آسان نیکیاں کرنے کے
متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے رسالہ نیک اعمال میں موجود سوالات کےبارے میں بتایا۔اصلاح اعمال اجتماع میں
شریک اسلامی بہنوں کو اپنے اعمال کا جائزہ لینے، یوم قفلِ مدینہ منانے اور مدنی
مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا گیا اور نیتیں
کروائی گئیں۔
ماہ
اگست 2021ء میں دعوت اسلامی کی جانب سے کراچی ساؤتھ زون بلدیہ ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن نیول کالونی کی اسلامی
بہنوں میں ہونے والے آٹھ دینی کاموں کی
ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہوں:
٭دینی
ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2ہزار992
٭اسلامی
بہنوں کو مدنی کورسز کروانے والی معلمات کی تعداد: 68
٭اسلامی
بہنوں کے اجتماعات میں بیانات کرنے والی مبلغات کی تعداد: 53
٭اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں قرآن پڑھانے والی مدرسات کی تعداد: 18
٭درس
دینے یا سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 195
٭مدنی
مذاکرہ دیکھنے اور سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 226
٭ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے /سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 725
٭سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 147
٭اسلامی
بہنوں میں نیک اعمال کے رسائل تقسیم ہونےکی تعداد: 22 جبکہ وصول ہونے کی تعداد: 10
٭اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں پڑھنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 213
٭اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی تعداد: 17
اورنگی ٹاؤن کابینہ میں مختلف شعبہ جات کے ذریعے تقسیم
ہونے والی کتب و رسائل کی ماہانہ کارکردگی
دعوت
اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ وتقسیم رسائل للبنات کے زیر اہتمام کراچی ساؤتھ زون
2 اورنگی ٹاؤن کابینہ کی اگست 2021ء میں
مختلف شعبہ جات کی جانب سے تقسیم ہونے والی کتب و رسائل کی ماہانہ کارکردگی
درجِ ذیل ہیں:
٭شعبہ
کفن دفن کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی
تعداد: 14 اور رسائل کی تعداد 1: ہزار385
٭
شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذریعے تقسیم
کئے گئے رسائل کی تعداد: 30
٭
شعبہ تعلیم اور ڈاکٹرز کے ذریعے تقسیم
کئے گئے رسائل کی تعداد30 اور کتب کی
تعداد: 26
٭
شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی
تعداد: 315
٭
شعبہ محفل نعت کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 275
٭
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں تقسیم
کئے گئے رسائل کی تعداد: 20 ہزار26اور کتب کی تعداد: 04
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 اورنگی ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن قذافی میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں
مختلف شعبے سے وابستہ کم و بیش 50 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے ”سستی کے نقصانات“ کے موضوع پر مدنی پھول بیان کئے اور
اسلامی بہنوں کو دینی حلقے لگانے، علاقائی دورے میں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ میسج
کا بروقت رپلائی دینے اور دیگر دینی کاموں کی بہتری کے لئے نیتیں کروائیں جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا ہجویری اور
سری لنکا کی نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا ہجویری اور سری لنکا کی نگران اسلامی بہنوں
کے ساتھ بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا ۔
عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور ایران میں ملک سطح پر نگران مقرر کرنے، ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی کارکردگی کو مضبوط کرنے اور سری لنکا میں کابینہ سطح پر معاون نگران مقرر کرنےسے متعلق بات چیت کی۔
بذ ریعہ
انٹرنیٹ ساؤتھ افریقہ کے شہر پولکوانے میں
مدنی مشورے کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بذ ریعہ
انٹرنیٹ ساؤتھ افریقہ کے شہر پولکوانے میں
مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام نگران و ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید
بڑھانے نیز اس میں بہتری لانے کے حوالے سے
نکات فراہم کئے۔
شعبہ
شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہن کا ویلکم کابینہ کی ذمہ دار کے ساتھ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ میں شعبہ شارٹ
کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہن کا ویلکم کابینہ کی ذمہ دار کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا
جس میں شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہن نے زیادہ کورسز کروانے کا ذہن دیا اور کارکردگی میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے
مدنی پھول دئیے۔
شعبہ
شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہن کا لیسوتھو کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام ساؤتھ افریقہ میں شعبہ شارٹ کورسز کی
ذمہ دار اسلامی بہن کا لیسوتھو کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ گزشتہ دونوں مدنی مشورہ ہوا جس میں شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہن نے زیادہ کورسز کروانے کا ذہن دیا اور سورۃ النور
کورس کروانے نیزدیگر کورسز کروانے کے
حوالے سے مدنی پھول دئیے۔
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کے علاقے ویلکم میں
اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے”والدین کے حقوق“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے اور
ہر مہینے کی پہلی تاریخ کو اپنی ذمہ دار اسلامی بہن کو جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔