اسلامی
بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان کابینہ میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی سمیت کثیر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے خلوص نیت کے ساتھ نماز پڑھنے کی اہمیت بیان کرتے ہوئے رسالے کا تعارف پیش کیا۔ بیان کے بعد اسلامی بہنوں کے سوالات سن کر
رسالہ”نیک اعمال“ پر عمل کرنے کا ذہن دیا جس پر اجتماع میں موجود اسلامی بہنوں نے عمل کی نیتیں کیں۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں نے خوشی کا اظہار کیا اور آئندہ
اصلاح اعمال اجتماع رکھنے اور اس میں شرکت
کرنے کا اظہار بھی کیا۔
اسلامی
بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں گوجرانوالہ میں ڈویژن سطح پر اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی سمیت کثیر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے خلوص نیت کے ساتھ نماز پڑھنے کی اہمیت بیان کرتے ہوئے رسالے کا تعارف پیش کیا۔ بیان کے بعد اسلامی بہنوں کے سوالات سن کر
رسالہ”نیک اعمال“ پر عمل کرنے کا ذہن دیا جس پر اجتماع میں موجود اسلامی بہنوں نے عمل کی نیتیں کیں۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں نے خوشی کا اظہار کیا اور آئندہ
اصلاح اعمال اجتماع رکھنے اور اس میں شرکت
کرنے کا اظہار بھی کیا۔
اسلامی
بہنوں کے شعبے علاقائی دورہ کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں ڈیرہ اسماعیل خان زون میں علاقائی دورہ ہوا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں سمیت خصوصیت کے ساتھ زون نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔ گھر
گھر جا کر اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دی
جس پر اسلامی بہنوں نے ہر ہفتے پابندی سے اجتماع میں
شرکت کرنے کی نیت کی نیز 6 اسلامی بہنیں
معلمات بننے کے لیے تیار ہوئیں۔
لاہور جنوبی
زون، کابینہ جوہر ٹاؤن شعبہ رابطہ زون سطح
ذمہ دار اسلامی بہن کا مدنی مشورہ
اسلامی
بہنوں کے شعبے رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں لاہور جنوبی زون، کابینہ جوہر ٹاؤن شعبہ رابطہ زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں شعبے کے مدنی کاموں کو احسن انداز میں
چلانے اور کارکردگی کو دیکھ کر سراہتے ہوئے تربیتی مدنی پھول عطا فرمائے اور ذمہ
داران کو شعبے کو مزید بہتر کرنے کے حوالے سے اہداف بھی دئیے۔
لاہور ،کابینہ
جوہر ٹاؤن شعبہ رابطہ کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن کا شخصیات اجتماع
اسلامی
بہنوں کے شعبے رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں لاہور جنوبی زون، کابینہ جوہر ٹاؤن ای ایم ای سوسائٹی میں شخصیات
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ رابطہ کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات اجتماع ای ایم ای سوسائٹی
میں بیان کیا ۔
مبلغہ ٔدعوتِ
اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کی اہمیت بیان کی۔ مزید اچھی کارکردگی پر رسائل
تحفے میں پیش کئے ۔آخر میں شخصیات اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں نے علاقہ
سطح پر تقرریوں اور مدنی کاموں کی نیتیں بھی پیش کیں۔
اسلامی
بہنوں کے شعبے شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں لاہور جنوبی زون شاہ
پور کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون
نگران و مشاورت کے ساتھ ساتھ ریجن نگران ، کفن دفن ریجن ذمہ دار اور اصلاح اعمال ریجن ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کی اہمیت بیان کی۔
مزید اچھی کارکردگی پر رسائل تحفے میں پیش کئے ۔
لاہور جنوبی
زون ، علاقہ منصورہ کے ذیلی حلقے رانا ٹاؤن میں اسلامی بہنوں کا ہفتہ وار سنتوں
بھرا اجتماع
دعوتِ اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور جنوبی زون ، جوہر ٹاؤن کا بینہ، ڈویژن ٹھوکر ، علاقہ منصورہ کے ذیلی حلقے رانا ٹاؤن میں اسلامی
بہنوں کا ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ہواجس میں محلے کی نئی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کی اہمیت بیان کی۔ مزید اچھی کارکردگی پر رسائل
تحفے میں پیش کئے گئے۔
اسلامی
بہنوں کے شعبے شارٹ کورسز کے زیر اہتمام لاہور جنوبی زون میں بذریعہ اسکائپ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے زون اور کابینہ کا مدنی مشورہ لیاجس میں زکوٰ ۃکے متعلق علم دین سکھانے والے
کورس پر کلام ہوا۔کورس کروانے کے لئے مدرسات کی تربیت اور ٹیسٹوں کے نظام کو مضبوط
بنانے پر بھی بات ہوئی۔ مزید کورس کی تشہیر پر بھی کلام ہوا۔
جنوبی
لاہور زون نگران اسلامی بہن کا جوہر
ٹاؤن کابینہ میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جنوبی
لاہور زون میں نگران کابینہ اسلامی
بہن نے جوہر ٹاؤن کابینہ میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔ
دعوتِ اسلامی نے غفلت کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا ۔ اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماع اور
علاقائی دورے میں شرکت کرنے کا ذہن دیا جس پر اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی کیں۔
اسلامی
بہنوں کے شعبے شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور جنوبی زون، جوہر ٹاؤن
کابینہ، ڈویژن ٹھوکر کے علاقے منصورہ میں جامعۃ المدینہ میں غسلِ میت کی تربیت کے
سلسلے میں اجتماع ہوا جس میں جامعۃ المدینہ کی طالبات کے ساتھ ساتھ کثیر اسلامی بہنوں اور
تنظیمی ذمہ داران نے شرکت کی۔
کتاب تجہیز
و تکفین سے مدنی پھول سمجھائے گئے۔ میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے کا طریقہ سکھایا گیا۔اجتماع میں شریک تمام اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
مین برانچ ستیانہ
روڈ فیصل آباد میں فیس ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ
شعبہ
فیضان آن لائن اکیڈمی فیس ڈیپارٹمنٹ کے نگران غلام مرتضی عطاری مدنی نےمین برانچ
ستیانہ روڈ فیصل آباد میں02فروری 2021ء
بروز منگل فیس ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ کیا ۔
جس
میں غلام مرتضی عطاری نے طلباء سے رابطہ
کرنے کے طریقہ کار کے متعلق بیان کرتے ہوئے آسان انداز اختیار کرنے کے اہم نکات بیان کئے نیز تھوڑے وقت میں زیادہ کام کرنے
کیلئے Short
Keys پر توجہ دلائی اور شرکاء کے سوالات کے جوابات دئیے۔
سیالکوٹ زون
،کشمیر زون،جہلم زون اور چکوال زون کے شفٹ ناظمین و برانچ ناظمین کا مدنی مشورہ
رکن
مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی ضمیر عطاری مدنی اور رکن زون عامر سلیم عطاری نے پچھلے
دنوں برانچ فیضان مدینہ ڈنگہ میں سیالکوٹ زون ،کشمیر زون،جہلم زون اور چکوال زون
کے شفٹ ناظمین و برانچ ناظمین کا مدنی مشورہ کیا ۔
جس
میں ضمیر عطاری مدنی نے ہفتہ وار اور
ماہانہ کارکردگی کا جائزہ کیا اور ا س میں بہتری لانے اور 12 دینی کاموں کی تحریک
عام کرنے سمیت برانچ کے انتظامات کو بہتر بنانے کے حوالے سے مختلف اہم نکات بیان کرتے ہوئے آئندہ کے اہداف دئیے نیز
ان اہداف کو پورا کرنے کے طریقے سے آگاہ
کیا ۔
Dawateislami