9 رجب المرجب, 1446 ہجری
لاہور ،کابینہ
جوہر ٹاؤن شعبہ رابطہ کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن کا شخصیات اجتماع
Mon, 8 Feb , 2021
3 years ago
اسلامی
بہنوں کے شعبے رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں لاہور جنوبی زون، کابینہ جوہر ٹاؤن ای ایم ای سوسائٹی میں شخصیات
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ رابطہ کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات اجتماع ای ایم ای سوسائٹی
میں بیان کیا ۔
مبلغہ ٔدعوتِ
اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کی اہمیت بیان کی۔ مزید اچھی کارکردگی پر رسائل
تحفے میں پیش کئے ۔آخر میں شخصیات اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں نے علاقہ
سطح پر تقرریوں اور مدنی کاموں کی نیتیں بھی پیش کیں۔