شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی فیس ڈیپارٹمنٹ کے نگران غلام مرتضی عطاری مدنی نےمین برانچ ستیانہ روڈ فیصل آباد میں02فروری 2021ء  بروز منگل فیس ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ کیا ۔

جس میں غلام مرتضی عطاری نے طلباء سے رابطہ کرنے کے طریقہ کار کے متعلق بیان کرتے ہوئے آسان انداز اختیار کرنے کے اہم نکات بیان کئے نیز تھوڑے وقت میں زیادہ کام کرنے کیلئے Short Keys پر توجہ دلائی اور شرکاء کے سوالات کے جوابات دئیے۔