24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کےزیرِاہتمام کراچی یونیورسٹی
کے آڈیٹوریم میں اجتماع ِمیلاد منعقد ہوا جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے
اسسٹنٹ پروفیسر، اسٹوڈنٹس اور انتظامی عملے نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔
اس موقع پر رکنِ مرکزی مجلسِ شوری ٰحاجی محمد امین
عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیااوروہاں موجوداسلامی بھائیوں کی دینی واخلاقی تربیت
فرمائی ۔اجتماعِ میلاد کے اختتام پر شرکائےاجتماع نے رکنِ شوریٰ سے ملاقات کی اور
مدنی چینل کو تاثرات دیتےہوئےاپنی نیک خواہشات کااظہارکیا۔(رپورٹ: محمد یعقوب عطاری،کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)