26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 16 فروری 2022ء
بروز بدھ پاکستان کے شہر میر پور خاص میں مختلف ڈیپارٹمنٹس کی میٹنگ ہوئی جس
میں فنانس ڈیپارٹمنٹ، ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ
اور ڈونیشن بکس ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
اس دوران مبلغِ دعوتِ اسلامی حافظ زین عطاری
نے شعبے کے دینی کاموں کی کارکردگی جا ئزہ
لیتے ہوئے آئندہ کے اہداف دیئے جس پر میٹنگ میں شریک ذمہ داران نے دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں میں ترقی کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: شایان عطاری آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)