ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی کا دورہ، مختلف فیکٹریوں کے اونرز سے ملاقات

Wed, 29 Mar , 2023
1 year ago

دعوتِ اسلامی دنیا بھر میں دینی و فلاحی کام کرنے اور لوگوں کو نیکی کی دعوت دینے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک ہے جس کے کم و بیش 80 شعبہ جات قائم ہیں۔

پچھلے دنوں انہیں شعبہ جات میں سے شعبہ رابطہ برائے تاجران کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے دینی کاموں کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف فیکٹریوں کے اونرز سے ملاقات کی۔

اس دوران ذمہ داران نے فیکٹریوں کے اونرز کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کے ذریعے عالمی سطح پر ہونے والی دینی و فلاحی خدمات کے بارے میں بتایااور انہیں ان خدمات میں اپنا حصہ ملانے کے لئے ڈونیشن دینے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے تاجران ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)