دعوتِ اسلامی کے تحت 6 اپریل 2026ء کو  شعبہ رابطہ برائے تاجران کے ایک وفد نے حاصل پور شہر ، پنجاب کی معروف کاروباری شخصیت Frank Khalid (Fukhera Khalid) سے اُن کے آفس میں ملاقات کی۔

اس ملاقات میں مولانا فہیم عطاری مدنی نے Frank Khalid کو دعوتِ اسلامی کی مختلف ایکٹیویٹیز کے بارے میں بتایا اور انہیں UK میں قائم دعوتِ اسلامی کے اسلامک سینٹر فیضانِ مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت دی۔

آخر میں میں مولانا فہیم عطاری مدنی نے Frank Khalid کو ”فیضانِ قرآن ڈیجیٹل پین“ تحفے میں پیش کیا جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا۔(رپورٹ: دانیال عطاری پاکستان آفس ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)