20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے تحت 13 ستمبر 2020ء
بروز اتوار حیدر آباد زون کے رکن و رکن مجلس محمد عارف عطاری اور رکن کابینہ
عبدالغنی عطاری نے آواز چینل کے بیوروچیف فاروق تبسم، روز چینل کے سینئر صحافی سید
عاشق حسین، اور روزنامہ دنیا اخبار کے بیوروچیف سید محفوظ شاہ صاحف سے انکے دفاتر
میں ملاقاتیں کییں۔
ذمہ داران دعوت اسلامی نے میڈیا سے وابستہ افراد کو نیکی کی
دعوت دیتے ہوئے دعوت اسلامی ویلفیئر کی
موجودہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں اور دینی خدمات سے
آگاہ کیا اور انہیں ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور مدنی قافلوں میں سفر کرنے کا ذہن
دیا۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری پاک آفس کارکردگی ذمہ دارمیڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت
اسلامی)