22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دنیا
بھر میں دینی کام کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کےزیرِ
اہتمام 3 فروری 2023ء کو فیضانِ صحابیات کے پی کے مانسہرہ ہزارہ میں میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ و ڈویژن نگران سمیت مقامی ذمہ داران نے
شرکت کی۔
نگران
ِمجلس غلام الیاس عطاری نے فیضانِ صحابیات
کے انتظامی معاملات کا جائزہ لیتے ہوئے مقامی ذمہ داران کو مدرسۃُالمدینہ میں مزید داخلے کروانے کا ہدف دیا
اور اس کو خود کفیل کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔( کانٹینٹ:
رمضان رضا عطاری)