21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مانگا منڈی شہر میں قائم مدنی مرکز فیضان مدینہ جامع مسجد
حسان میں بستہ ذمہ داران کا
مدنی مشورہ
Mon, 21 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کی مجلس مکتوبات و اوراد عطاریہ کے تحت مانگا منڈی شہر میں قائم مدنی مرکز فیضان مدینہ جامع مسجد
حسان میں 18 ستمبر 2020ء بروز جمعۃ المبارک لاہور
ریجن کی شاہ پور ملتان روڈ کابینہ کے بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ لاہور ریجن ذمہ
دار مشرف علی عطاری نے کیا ۔
مدنی مشورے میں
مبلغ دعوت اسلامی نے 12 مدنی کام کرنے اور
ان کی کارکردگی مجلس کو پیش کرنے ، ہفتہ رسالہ پڑھنے، ہر ماہ تین دن کے مدنی قافلے
میں سفر کرنے، دعائے صحت اجتماعات کرنے
،بستوں کی مجالس مکمل کرنے اور بستے بڑھانے کے حوالے سے کلام کیا جس پر بستہ ذمہ داران نے عمل کرنے کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔( رپورٹ: محمد
جنید عطاری مدنی رکن مجلس مکتوبات و اوراد عطاریہ)