18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
13
فروری 2020ءکو اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی
انعامات کےزیر اہتمام کراچی ایسٹ کی ملیر کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ذیلی تا زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی انعامات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے ان کی تربیت کی اور اپنے تینوں شعبوں مدنی انعامات مدنی
مذاکرہ اور مدنی بہاروں پر کلام کیا نیزتمام
ذمہ داراسلامی بہنوں کو کارکردگیاں وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی اور کابینہ و ڈویژن مدنی انعامات ذمہ داراسلامی
بہنوں کو اپنے علاقے اور ذیلی پر جہاں مدنی
انعامات کی تقرریاں نہیں جلد مکمل کرنے کا
ذہن دیا۔