19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں
کے زیر اہتمام 20ستمبر 2020ء کو مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس معاونت برائے اسلامی
بہنیں پاکستان کے ذمہ داران اور اراکین ریجن نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی ابو ماجد محمد
شاہد عطاری مدنی نے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی سے بذریعہ ویڈیو لنک شرکا کی تربیت کی اور ملتان میں ہونے والے
سابقہ مشورے میں دیئے گئے مدنی پھولوں کے حوالے سے کارکردگی لی گئی۔ رکن شوریٰ
نےمدرسۃ المدینہ بالغات اور ڈونیشن بکس کی
کارکردگی کا جائزہ لیا۔ مدنی مشورے میں آئندہ کے اہداف بھی طے کئے گئے۔