26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
محمودآبادمیں دعوتِ اسلامی کےدینی کاموں
کاسلسلہ،7دسمبرتاجراجتماع کی دعوت
Thu, 2 Dec , 2021
2 years ago
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ
برائےتاجران کےتحت ریجن ذمہ دار حمزہ علی عطاری نےزون ذمہ دارکےہمراہ دینی کاموں
کےسلسلےمیں محمودآبادمیں گولڈ مارک(کپڑےکی) مارکیٹ کادورہ کیا۔
اس دوران انہوں نےایک
تاجراسلامی بھائی کی دکان پرسیکھنےسکھانےکاحلقہ لگایاجس میں ریجن ذمہ دارنےسنتوں
بھرابیان کیا،دوران بیان 7دسمبر2021ءکودعوتِ اسلامی کےتحت منعقدہونےوالےتاجراجتماع
کی دعوت دیتےہوئےمارکیٹ کےتاجران کوبھر پور انداز سے اس اجتماعِ پاک میں شرکت
کرنےکی ترغیب دلائی۔
اس
کےعلاوہ مارکیٹ میں ہفتہ واردرس وبیان کااہتمام کرنےکےحوالےسےمشاورت کابھی سلسلہ
رہاجس پروہاں موجودتاجراسلامی بھائیوں نےاچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔(رپورٹ: شعبہ
رابطہ برائے تاجران ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)