21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح نیک اعمال کے زیرِ
اہتمام یکم نومبر 2021ء بروز پیر بلدیہ ٹاؤن کابینہ ڈویژن مہاجر کیمپ کراچی میں ماہانہ مدنی مشورہ منعقد کیا گیاجس میں علاقائی مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو شعبے کے دینی کاموں کو مضبوط کرنے اور نیک اعمال پر
عمل بڑھا کر مدنی بیٹی بننے اور بنوانے کا ذہن دیا نیز اسلامی بہنوں سے ہر ماہ یکم تاریخ کو نیک
اعمال کے رسائل وصول کرنے اور ذیلی سطح تک اس کا فالو اپ کرنے کا ذہن دیا۔