مجلس مدنی انعامات کے تحت ملک
و بیرون ملک میں ہونے والے مدنی کاموں کی کارکردگی
شیخ طریقت
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا
چنانچہ ملک و بیرون ملک میں ہونے والے مدنی کاموں کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:
25ہزار445
اسلامی بہنوں نے روزانہ محاسبہ کی ترکیب بنائی۔
12ہزار686
اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔
25ہزار214
اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔
25ہزار400
اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک پڑھے۔
27ہزار221
اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی ترکیب بنائی۔
9ہزار143 اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کیں۔
6ہزار755
اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے ۔
اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس میل آئی ڈی
پر رابطہ کریں :