18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ہفتہ وار مدنی مذاکرہ کے تحت 26اکتوبر2019ءبروز
ہفتہ مدنی مرکز فیضان مدینہ کاہنہ نو کی گراؤنڈ میں ٹیراڈیک لائیو مدنی مزاکرہ
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں نگرانِ زون و ریجن ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ذمہ دار سمیت
کثیر عاشقان رسول نے شرکت کی اور امیرِ اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے حکمت
بھر نکات سے فیض پایا۔ (رپورٹ،محمدطیب
عطاری ،لاہور ریجن مدنی مذاکرہ ذمہ دار)