19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لاہور شمالی
زون مشاورت اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
Tue, 20 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام17 اکتوبر 2020ء کو لاہور شمالی زون مشاورت اصلاحِ
اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ
مدنی مشورہ ہوا۔
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز 6 سالہ اہداف پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ جنوری تا اکتوبر2020ء
تک کے کارکردگی شیڈول کا ریکارڈ بنانے اور محفوظ رکھنے کا ذہن دیا گیا جبکہ شعبےکے
مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے اہداف دئیے گئے۔