8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ سلامی کے شعبہ اصلاح
اعمال للبنات کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن کی لیہ زون
میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں  کابینہ و ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے سابقہ  کارکردگی کا جائزہ لیا اور اسلامی بہنوں کو
کارکردگی فارم سمجھائے نیزشعبے کے دینی کاموں  کو بڑھانے کا ذہن دیااور روزانہ رسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنےاعمال کاجائزہ لینےعاملات نیک اعمال میں اضافہ کرنےکی ترغیب
بھی دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	