20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حیدر آباد ریجن لاڑکانہ زون کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
Tue, 21 Jul , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام16 جولائی 2020ء کو حیدر آباد ریجن لاڑکانہ زون کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں سيون شريف کابینہ اور پیارو اسٹیشن کابینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
انعامات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی
انعامات کے اجتماع کی مضبوط ترکیب بنانے، نفلی روزہ اور محاسبہ تحریک کی کارکردگی کو مزید بہتر
کرنے نیز شعبے کے مدنی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا۔