20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام16 جولائی 2020ء کو لاہور زون میں مدنی
انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں فیروز پور کابینہ کی ڈویژن سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
لاہور زون کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تقسیم ِ مدنی
انعامات و عاملاتِ مدنی انعامات کی تعداد بڑھانے اورتقرری مکمل کرنے کےاہداف دئیے۔