25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں لاہور
کی آٹو پارٹس کی بڑی مارکیٹ منٹگمری روڈ پارٹس مارکیٹ میں ایک دکان کاافتتاح ہواجس
میں دعوتِ اسلامی کے نگرانِ شعبہ رابطہ
برائے تاجران پاکستان ندیم عطاری نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کی
دینی خدمات کے بارے میں بتایا۔
اس موقع پر شہر کے بڑی
سطح کے تاجروں نے شرکت کی۔(رپوٹ: شعبہ
رابطہ برائے تاجران،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)