دعوتِ اسلامی کی مجلس  مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت 25 ستمبر2019ء کو پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں ناظمین اور مدرسین کا اجلاس ہوا جس میں نگرانِ مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین رہائشی نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورتعلیمی نظام اور اخلاقی تربیت کے حوالے سے نکات دئیے۔(رپورٹ، فلک شیر عطاری، نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)