دعوتِ اسلامی کے تحت 29 نومبر2021ء  کو پشاور زون ڈویژن کوہاٹ کے علاقےخيبر کالونی میں ڈويژن سطح پر اصلاح اعمال اجتماع منعقد کیا گيا جس میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

آغاز تلاوت قراٰن پاک اور نعت رسول ﷺ سے کیا گیا اس کے بعد ہی سنتوں بھرا بیان ہو ا جس میں اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے مطابق زندگی گزارنے کاذہن دیا گیا اور عاملات نیت اعمال بننے کی ترغیب دلائی گئی جس پر اسلامی بہنوں نے اصلاح اعمال کا رسالہ پر کرنے کی نيت کی۔ اس کے علاوہ کابینہ سطح پر تقرری بھی کی گئی ۔