7 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی
بہنیں )کے
تحت 23اکتوبر 2021ءبروز ہفتہ کراچی ایسٹ زون 1 ملیر کابینہ ڈویژن کھوکھراپار میں اصلاح
ِاعمال اجتماع ہوا جس میں مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
 آغاز درود پاک اور نعتِ  رسول  صلی اللہ علیہ وسلم سے ہو ا۔ ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نےسنتوں
بھرا بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے مطابق زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔ اس کے بعد تصور مدینہ کاحلقہ
بھی  لگایاگیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	