18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 18 فروری2020ء بروز منگل کهارادر کابینہ کے علاقے کیماڑی میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں مدنی انعامات کی ذیلی سطح تا علاقہ ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ڈویژن مدنی
انعات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی بہاروں
کے حوالےسے نکات دئیے نیز کارکردگی وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔