دعوتِ اسلا می کی مجلس مدرسۃ المدینہ کے تحت کھوئی رٹہ کشمیر کے مدرسۃ المدینہ میں تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں زون ناظم، ناظم، مدرسین، خادم، چوکیدار اور  باورچی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔نگرانِ مجلس مدرسۃالمدینہ نے شرکا کی تربیت کی اور تنظیمی اور تعلیمی اخلاقیات کے حوالے سے اہم نکات فراہم کئے۔(رپورٹ: فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)