18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ کے تحت
17ستمبر2019ءکو گڑھاگنجال کشمیر میں اجلاس
ہوا جس میں زون ناظم، مدرسۃالمدینہ کے ناظمین
اور مدرسین نے شرکت کی۔ نگرانِ مجلس رہائشی
مدارس نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے شرکا کی تنظیمی، تعلیمی اور اخلاقی تربیت کی
اور تعلیم کو مزید مضبوط کرنے ذہن دیا۔