دعوتِ اسلامی کےتحت 7نومبر2021ءبروزاتوارہونےوالےعطیات مہم(ٹیلی تھون)کےسلسلےمیں کراچی ریجن کےمختلف کابینہ میں بستے (اسٹال) لگائےگئے۔

اس موقع پرریجن ذمہ دار حمزہ عطاری نےذمہ داران کےہمراہ اُن بستوں کاوزٹ کیااور جامعۃالمدینہ بوائز کے استاذۂ کرام و طلبۂ کرام سمیت دیگر اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی کی۔(رپورٹ: حمزہ علی عطاری،کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)