22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران شعبہ رابطہ برائے تاجران ندیم عطاری کا کراچی کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Sat, 5 Jun , 2021
3 years ago
شعبہ
رابطہ برائے تاجران دعوتِ اسلامی کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں نگران شعبہ رابطہ برائے تاجران ندیم عطاری نے کراچی کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا جس میں تاجران اور ذمہ داران نے شرکت کی۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے تاجران پاکستان)