20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے تحت 12 ستمبر 2020ء
بروز ہفتہ گوجرانوالہ کامونکی پریس کلب میں صحافی اجتماع
کا سلسلہ ہوا جس میں میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔
مبلغ
دعوت اسلامی رکن مجلس و رکن زون محمد فاروق انجم مدنی عطاری نے پریس کلب کے
صدر،جرنلسٹ یونین، صدر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن اور انکے ممبران سے ملاقات کی اور نیکی دعوت دیتے ہوئے دنیا بھر میں خدمات دعوت اسلامی سے آگاہ کیا ۔(رپورٹ: اسرار
حسین عطاری پاک آفس کارکردگی ذمہ دارمیڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)