20 شوال المکرم, 1446 ہجری
5اکتوبر2019ء
کو کراچی کے علاقے کھارادر جوڑیا بازار میں
مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں تاجر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔رکنِ کابینہ
نے ”تجارت میں برکت “ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو رزق ِ حلال سے متعلق نکات پیش کئے نیز شرکا کو ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ،یوسف
عطاری،کھارادر کابینہ کراچی مجلس تاجران)