21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال (
اسلامی بہنیں ) کے تحت 5 نومبر 2021ء
کو لاہور ریجن جوہر ٹاؤن کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے ماہانہ شیڈول پر اسلامی
بہنوں کی تربیت کرتے ہوئے انہیں ماہانہ کارکردگی میں بہتری لانے کاذہن دیا ۔
مزید ربیع الثانی کےحوالے سے اہداف دیئے۔ علاوہ ازیں مدنی
مذاکرہ دیکھنے اور نیک اعمال کے رسالوں کو بڑھانے کا ہدف دیا نیز ماہانہ کارکردگی
وقت پر جمع کروانے کی نیتیں کروائیں ۔